وصف
مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیے ڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردو معانی کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد
اور انتہائی مفید ' مصباح اللغات' ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباء اور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع
ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کا اردومفہوم ومدعا معلوم کیا جاسکتا ہے بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

إصدارات قديمة
- 12/18/2023: 6
- Report a new version
Free Download
تحميل بواسطة رمز الاستجابة السريعة
- اسم التطبيق:
- لينة الفئة: تعليم
- كود التطبيق: com.maktabatulishaat.Misabhullughat
- أحدث إصدار: 6
- الشرط المطلوب: 4.4 أو أعلى
- حجم الملف : 32.88 MB
- تحديث الوقت: 2023-12-18