Eela ul Sunan اعلاء السنن 2.0 [free]

وصف

مولانا عثمانی کی تصنیف اعلاء السنن حضرت حکیم الامت تھانوی کے حکم سے لکھی گئی تھی، مولانا عثمانی جب پہلی جلد لکھ کر حضرت حکیم الامت کی خدمت میں لے گئے تو حضرت نے دیکھا اور
بہت پسند فرمایا، دوسری جلد لکھنے کا حکم فرمایا، مولانا مرحوم نے دوسری جلد مکمل کی اور وہ بھی حضرت تھانوی کی خدمت میں پیش کی، حضرت نے بے حد پسندیدگی کا اظہار فرمایا اور اتنا
خوش ہوئے کہ جو چادر اوڑھے ہوئے تھے وہ اتار کر مولانا عثمانی کو اوڑھادی اور فرمایا: علماء احناف پر امام ابوحنیفہ کا بارہ سوبرس سے قرض چلا آرہا تھا، الحمدللہ آج وہ اداہوگیا۔

إصدارات قديمة

Free Download تحميل بواسطة رمز الاستجابة السريعة
  • اسم التطبيق: Eela ul Sunan اعلاء السنن
  • لينة الفئة: الكتب والمراجع
  • كود التطبيق: com.maktabatulishaat.IlausSunanArabicByMZafarAhmadUsmani
  • أحدث إصدار: 2.0
  • الشرط المطلوب: 4.1 أو أعلى
  • حجم الملف : 89.32 MB
  • تحديث الوقت: 2023-07-18